مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ کویت کے امیرصباح الاحمد الجابرالصباح نے ایک حکم میں عزیز رحیم الدیجانی کو فلسطین میں کویت کا پہلا سفیر تعینات کردیا ہے۔ کویت نے الدیجانی کو غیر مقیم سفیر کے عنوان سے فلسطین میں مقرر کیا ہے۔ فلسطین کے بارے میں کویت کے امیر اور اردن کے بادشاہ نے حال ہی میں ملاقات اور تبادلہ خیال کیا تھا۔
کویت کے امیر نے ایک حکم میں عزیز رحیم الدیجانی کو فلسطین میں کویت کا پہلا سفیر تعینات کردیا ہے۔
News ID 1895027
آپ کا تبصرہ